Showbiz

دلجیت دوسانجھ کا ویمبلی کنسرٹ سوشل میڈیا پر بھی موضوعِ بحث

لندن (این ایل آئی)دلجیت دوسانجھ کا ویمبلی کنسرٹ سوشل میڈیا پر بھی موضوعِ بحث دلجیت کے کنسرٹ کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں، جبکہ برطانیہ میں موجود پنجابی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے پروگرام میں شرکت کی۔

جواب دیں