Showbiz
ویمبلی میں دلجیت دوسانجھ کا شاندار شو، پنجابیوں کے نعروں سے اسٹیڈیم گونج اٹھا
لندن (این ایل آئی)ویمبلی میں دلجیت دوسانجھ کا شاندار شو، پنجابیوں کے نعروں سے اسٹیڈیم گونج اٹھا لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ نے شائقین کو بھرپور محظوظ کیا۔ شو کے دوران پنجابی ثقافت اور موسیقی کے رنگ نمایاں رہے۔