Sports

پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں نویں نمبر پر آگیا

لندن (این ایل آئی)پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں نویں نمبر پر آگیا انگلینڈ کے ہاتھوں سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں نویں پوزیشن پر چلا گیا ہے، جو پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ کی بدترین رینکنگ قرار دی جارہی ہے۔

جواب دیں