Sports
زویریو نے یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا
نیویارک (این ایل آئی)زویریو نے یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا الیگزینڈر زویریو نے بین شیلٹن کو شکست دے کر یو ایس اوپن مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ شیلٹن نے فائنل میں سخت مقابلہ کیا مگر زویریو نے 6-3، 7-6، 5-7، 6-2 سے کامیابی حاصل کی۔