World

عالمی تجارت کے لیے بحیرہ احمر اور آبنائے ہرمز کا بحران سنگین

لندن (این ایل آئی)عالمی تجارت کے لیے بحیرہ احمر اور آبنائے ہرمز کا بحران سنگین تیل بردار جہازوں کے لیے اہم سمندری راستوں کو خطرات بڑھنے سے شپنگ لاگت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ بعض جہاز متبادل راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہیں جس سے سفر میں کئی دن کا اضافہ ہورہا ہے۔

جواب دیں