World
ٹرمپ نے ایران کو چینی سیٹلائٹ معلومات فراہم کرنے کی رپورٹ مسترد کردی
واشنگٹن(این ایل آئی)ٹرمپ نے ایران کو چینی سیٹلائٹ معلومات فراہم کرنے کی رپورٹ مسترد کردی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو امریکی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر فراہم کرنے سے متعلق چین کے اداروں پر عائد الزامات کو کم اہمیت دی ہے۔ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ممکنہ ملاقات 24 ستمبر کو متوقع ہے