World

امریکی منڈیوں پر مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ

واشنگٹن (این ایل آئی)امریکی منڈیوں پر مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ آبنائے ہرمز اور سعودی تیل تنصیبات کے گرد بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی توانائی منڈیوں میں بے یقینی پیدا کردی ہے۔ ماہرین کے مطابق صورتحال مزید خراب ہونے کی صورت میں عالمی سطح پر ایندھن اور مہنگائی کے دباؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

جواب دیں