Sports
بھارت نے چین کو شکست دے کر مسلسل تیسری بار جونیئر ایشیا کپ ہاکی جیت لیا
نئی دہلی (این ایل آئی)بھارت نے چین کو شکست دے کر مسلسل تیسری بار جونیئر ایشیا کپ ہاکی جیت لیا بھارتی ٹیم نے فائنل میں چین کو ایک صفر سے شکست دے کر اے ایچ ایف جونیئر ایشیا کپ کا مسلسل تیسرا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔