World
برکس اجلاس کے بعد چین اور بھارت کے تعلقات میں بہتری کے اشارے
نئی دہلی (این ایل آئی)برکس اجلاس کے بعد چین اور بھارت کے تعلقات میں بہتری کے اشارےبرکس سربراہی اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات نے دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کی امید پیدا کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے متنازع سرحدی معاملے کے حل کے لیے رابطہ جاری رکھنے پر زور دیا۔