World
فلپائن کے جنوبی علاقے میں پہلی پارلیمانی انتخابات، سکیورٹی سخت
منیلا (این ایل آئی)فلپائن کے جنوبی علاقے میں پہلی پارلیمانی انتخابات، سکیورٹی سخت فلپائن کے خودمختار مسلم اکثریتی علاقے بنگسامورو میں پہلی پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ انتخابات سے قبل سیاسی تشدد کے واقعات میں تین افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے، جبکہ تقریباً 24 لاکھ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔