World
ٹرمپ کا زیلنسکی سے روسی آئل ریفائنریوں پر حملے روکنے کا مطالبہ
واشنگٹن (این ایل آئی)ٹرمپ کا زیلنسکی سے روسی آئل ریفائنریوں پر حملے روکنے کا مطالبہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی پر زور دیا ہے کہ روسی ریفائنریوں اور ڈیزل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا سلسلہ روکا جائے۔