World
یوکرین پر روسی حملوں کے بعد پولینڈ نے کیف کی حمایت دگنی کرنے کا مطالبہ کردیا
کیف (این ایل آئی)یوکرین پر روسی حملوں کے بعد پولینڈ نے کیف کی حمایت دگنی کرنے کا مطالبہ کردیا یوکرین اور پولینڈ نے روس کی جانب سے یوکرین کے پولینڈ کی سرحد کے قریب حملے کی مذمت کی ہے۔ پولینڈ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ یوکرین کے لیے حمایت مزید بڑھائی جائے۔