Pakistan

پاکستان نے خلیجی کشیدگی کم کرنے کے عزم کا اعادہ کردیا

اسلام آباد (این ایل آئی)پاکستان نے خلیجی کشیدگی کم کرنے کے عزم کا اعادہ کردیا وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی قیادت سے رابطہ میں خلیج میں کشیدگی کم کرنے اور امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کو علاقائی امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔

جواب دیں