Politics

سندھ کی تقسیم کی باتیں ختم ہونی چاہئیں، راشد محمود سومرو

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ ختم ہونا چاہیے۔

سجاول کے گاؤں حاجی احمد سومرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راشد محمود سومرو نے کہا کہ کسی بھی صورت سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کی تقسیم کی باتیں ہونے کی ذمہ دار سندھ حکومت بھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے