World

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، ٹرمپ اور اماراتی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دوسری جانب سعودی ولی عہد اور مصری صدر کے درمیان بھی ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال، کشیدگی میں کمی اور مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی و استحکام کے فروغ کی کوششوں پر بات چیت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے