Showbiz

یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو دکھائیں، ہمیں نہیں‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی

ممبئی(این ایل آئی)بالی وڈ اداکارہ اور سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ جیا بچن کو صحافی نے کھری کھری سنا دیں۔جیا بچن کی صحافیوں، فوٹوگرافروں اور پاپرازی (paparazzi) کے ساتھ تلخی خبروں کی زینت بنی رہتی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو موجود ہے جس میں جیا بچن کسی تقریب میں شرکت کررہی ہیں کہ اسی دوران ان کا صحافی کے ساتھ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔

جواب دیں