Pakistan
حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا: سعودی اتحادی فوج
صنعا(این ایل آئی)یمن میں سعودی اتحادی فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے سعودی عرب کی جانب داغے گئے حوثیوں کے بیلسٹک میزائل کو روک کر تباہ کردیا۔ ترجمان نے بتایا کہ حوثیوں نے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، بیش،طائف، فرسان اورینبع میں حوثیوں کے حملے ناکام بنادیے۔