World
سہارنپور میں مسجد مسمار کیے جانے پر تنازع
سہارنپور(این ایل آئی)انڈیا کے شمالی شہر سہارنپور کے کلکٹریٹ میں ایک مسجد کو مقامی انتظامیہ نے مسمار کر دیا گیا۔ مسلم فریق اسے پرانی مسجد اور وقف ملکیت بتا رہے ہیں، جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ سرکاری زمین پر غیر قانونی تعمیر تھی