World

آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کے مذاکرات ملتوی، کشیدگی برقرار

مسقط (این ایل آئی)آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کے مذاکرات ملتوی، کشیدگی برقرار۔عمان نے ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق مجوزہ مذاکرات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل کی فراہمی اور بحری تجارت کے حوالے سے خدشات میں اضافہ ہوا ہے۔

جواب دیں