PakistanPolitics

خیبرپختونخوا سے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے پندرہ افسروں کو تبدیل کر دیاگیا

اسلام آباد(این ایل آئی)خیبرپختونخوا سے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے پندرہ افسروں کو تبدیل کر دیاگیاپاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ21کے اکرام اللہ کا کے پی کے سےتبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ20کے شاہد اللہ کا کے پی کے سےتبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے شاہ فہد کا کے پی کے سےتبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے کیپٹن ریٹائرڈزبیر خان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکمپاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے کیپٹن ریٹائرڈ میاں عادل اقبال کاکے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکمپاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے وقار علی کا کے پی کے سےتبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ21کے عنبر علی خان کا کے پی کے سےتبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے کیپٹن ریٹائرڈ ثناء اللہ خان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ20کے سہیل خان کا کے پی کے سےتبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے محمد احتشام الحق کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے محمد فہیم کا کے پی کے سےتبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے محمد عثمان کا کے پی کے سےتبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے کیپٹن ریٹائرڈسرمد سلیم اکرم کا کے پی کے سےتبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے شفیع اللہ خان کا کے پی کے سےتبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم

جواب دیں