World
دنیادبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے
دبئی(این ایل آئی)دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر دبئی میں 10 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے اس کے علاوہ دبئی میں آج سے سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں رہیں گے۔