Showbiz

سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری

ممبئی(این ایل آئی)بالی وڈ اداکار سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے ابیر سنگھ جلد فلمی دنیا میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شیرا کے نام سے مشہور سلمان خان کے دیرینہ باڈی گارڈ گرمیت سنگھ جولی کے بیٹے ابیر سنگھ جلد ہی ہندی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ سکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ابیر سنگھ کے فلم انڈسٹری میں انٹری سے متعلق کئی برسوں سے خبریں زیر گردش تھیں۔

جواب دیں