PakistanSports

رضا اللہ نے ڈیبیو میچ میں ہی ورلڈ ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کر دی! 

لاہور(این ایل آئی)رضا اللہ نے ڈیبیو میچ میں ہی ورلڈ ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کر دی!

پاکستان کی اننگز ایک وقت پر بالکل مشکل میں تھی۔ انگلینڈ کی 320 رنز کی برتری ختم کرنے کے لیے صرف 2 رنز درکار تھے اور پاکستان کے 8 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔

پھر رضا اللہ اور محمد عباس نے وہ شاندار پارٹنرشپ قائم کی جس نے میچ میں ایک بار پھر جان ڈال دی۔

رضا اللہ نے 81 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اور اپنی اننگز میں 9 چھکے لگا کر ڈیبیو میچ میں ورلڈ ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔

آخرکار رضا اللہ اسٹمپ آؤٹ ہوئے اور پاکستان کی اننگز 449 رنز پر ختم ہوئی۔

اب پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ دیکھتے ہیں گرین شرٹس اس ہدف کا دفاع کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف کتنی زبردست فائٹ کرتے ہیں۔

جواب دیں