برنی سینڈرز نے اے آئی پر پابندی اور سپر انٹیلی جنس روکنے کا بل سینیٹ میں پیش کردیا
واشنگٹن: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مستقل پابندی اور عالمی سطح پر سپر انٹیلی جنس کی تیاری روکنے کے لیے معاہدوں کی تجویز پر مبنی بل امریکی سینیٹ میں پیش کردیا۔
برنی سینڈرز نے کہا کہ بے قابو مصنوعی ذہانت انسانی آزادی اور سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔
رکن کانگریس گریگ کاسار نے بھی اے آئی کے موجودہ ضابطہ کار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت ’’فوڈ ٹرک سے بھی کم ریگولیٹڈ‘‘ ہے
واشنگٹن: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مستقل پابندی اور عالمی سطح پر سپر انٹیلی جنس کی تیاری روکنے کے لیے معاہدوں کی تجویز پر مبنی بل امریکی سینیٹ میں پیش کردیا۔
برنی سینڈرز نے کہا کہ بے قابو مصنوعی ذہانت انسانی آزادی اور سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔
رکن کانگریس گریگ کاسار نے بھی اے آئی کے موجودہ ضابطہ کار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت ’’فوڈ ٹرک سے بھی کم ریگولیٹڈ‘‘ ہے۔