PakistanPolitics

بانی پی ٹی آئی کے بچوں سے رابطے کا معاملہ، بیرسٹر عقیل ملک کا دعویٰ

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنے بچوں سے بات کرنا چاہتے ہیں، تاہم ان کے بچے ان سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔

 بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں سے رابطے کے لیے جب بھی کال کی جاتی ہے تو فون رنگ ہونے کے بجائے براہِ راست کالنگ پر چلا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچے ہمیشہ ہی غیر دستیاب ہوتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے